ریچل خان ملٹی نیشنل کمپنی کی برانڈا ایمبیسیڈر مقرر

ریچل خان ملٹی نیشنل کمپنی کی برانڈا ایمبیسیڈر مقرر
 ریچل خان ملٹی نیشنل کمپنی کی برانڈا ایمبیسیڈر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) ملٹی نیشنل کمپنی نے اداکارہ و ماڈل ریچل خان کو اپنا برانڈا ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔ ایک سالہ معاہدے کے تحت اداکارہ ملٹی نیشنل کمپنی کی تشہیر کے لئے مختلف ممالک کا دورہ کریں گی جبکہ اس کیلئے ماڈل کے فرائض بھی سر انجام دیں گے۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نے ایک سالہ معاہدے کیلئے کثیر معاوضہ وصول کیا ہے۔

مزید :

کلچر -