استاد کے بغیر ڈانس کر نے والوں کا کوئی مستقبل نہیں، ذیشان جانو

استاد کے بغیر ڈانس کر نے والوں کا کوئی مستقبل نہیں، ذیشان جانو
 استاد کے بغیر ڈانس کر نے والوں کا کوئی مستقبل نہیں، ذیشان جانو

  


لاہور(فلم رپورٹر) کوریوگرافر ذیشان علی جانو نے کہا ہے کہ بغیر استاد کے ڈانس کر نے والوں کا کوئی مستقبل نہیں بدقسمتی سے نئی آنیوالی اداکارائیں ڈنگ ٹپاؤ پالیسی کے تحت چل رہی ہیں۔ ذیشان علی جانو نے کہا کہ ہم نے نہ صرف خود محنت سے مقام بنایا ہے بلکہ ہم اپنے شاگردوں کو یہ مشورہ دیتے ہیں کہ وہ شارٹ کٹ کی بجائے محنت سے آگے بڑھیں ان کاکامیابی ملے گی مگر آج کل ہر کوئی کسی نہ کسی طر یقہ سے آگے جانے کی کوشش کر رہا ہے جس کی وجہ سے نئے لڑکے اور لڑ کیاں باقاعدہ تر بیت کی بجائے ڈنگ ٹپاؤ پالیسی کے تحت ہی چل رہی ہیں

جس کی وجہ سے ڈانس کا میعار بھی سب کے سامنے ہیں۔

مزید : کلچر


loading...