جنرل قمر باجوہ نے سٹیڈیم میں پاکستان،جنوبی افریقہ کا میچ دیکھا

جنرل قمر باجوہ نے سٹیڈیم میں پاکستان،جنوبی افریقہ کا میچ دیکھا

 لندن (آن لا ئن) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچے۔آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ روز آرمی چیف نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور اور برطانوی وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ بھی میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچے ہیں۔ جنرل باجو ہ وی آئی پی گیٹ پر ٹکٹ دکھا کر اندر داخل ہو ئے اور شائقین کیساتھ گھل مل گئے،تصویریں بھی بنو ائیں۔

جنرل باجوہ 

مزید : صفحہ اول


loading...