پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہوگا

پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہوگا

لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج (پیر) سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت بجٹ پر عام بحث سمیٹیں گے جس کے بعد بجٹ منظوری کامرحلہ شروع ہو جائے گا۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے بجٹ منظوری کے موقع پر شدید احتجاج کئے جانے کا امکان ہے۔

پنجاب اسمبلی

مزید : صفحہ اول


loading...