افریقہ کپ آف نیشنز فٹبال، نائیجیر یا کا فاتحا نہ آغاز، یوگینڈاکی 41برس بعد پہلی فتح

افریقہ کپ آف نیشنز فٹبال، نائیجیر یا کا فاتحا نہ آغاز، یوگینڈاکی 41برس بعد ...

ریو ڈی جنیرو (اے پی پی)افریقہ کپ آف نیشنز فٹ بال ٹورنامنٹ میں نائیجیریا نے برونڈی کو شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا، یوگینڈا نے ڈی آر کانگو کو ہرا کر 41 برس ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرنے کا اعزاز پایا۔ برازیل میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں یوگینڈا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ڈی آر کانگو کو 2-0 گولز سے شکست دے کر ایونٹ میں فتح کے ساتھ انٹری کی، یہ یوگینڈا کی افریقہ کپ آف نیشنز میں 41 برس بعد پہلی فتح ہے۔ گروپ بی میں کھیلے گئے میچ میں نائیجیریا نے برونڈی کو 1-0 گول سے ہرا کر پہلی کامیابی سمیٹی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...