سپیکر نے حکومتی رکن علی اعوان کو کھسرپھسر کرنے پر جھاڑ پلا دی

سپیکر نے حکومتی رکن علی اعوان کو کھسرپھسر کرنے پر جھاڑ پلا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن) حکومتی رکن قومی اسمبلی علی اعوان کو سپیکر نے ڈانٹتے ہوئے کہا ہے کہ کھسر پھسر نہ کی جائے خاموشی سے تقاریر سنیں۔گزشتہ روز اسمبلی اجلاس میں ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے وفاقی وزیر پلاننگ خسرو بختیار کی تقریر کے دوران حکومتی رکن اسمبلی علی اعوان کو اس وقت ڈانٹ دیا جب وہ چند ایم این ایز کے ساتھ گپ شپ میں مصروف تھے اس دوران سپیکر کا کہنا تھا کہ کھسر پھسر نہ کی جائے تقریر سنی جائے۔
سپیکر جھاڑ

مزید :

صفحہ اول -