عامر خان کاباکسنگ چھوڑنے سے انکار

Jun 24, 2019


لندن (یواین پی) برطانوی باکسر عامر خان نے مستقبل قریب میں باکسنگ کو چھوڑنے سے انکار کردیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ وقت اس کھیل سے الگ ہو جائیں گے جب وہ یہ محسوس کر یں گے کہ ان میں پہلے جیسی بات نہیں رہی تاہم فی الوقت ان کی توجہ آئندہ ماہ سعودی عرب میں نیرج گویت کے خلاف فائٹ پر ہے۔

مزیدخبریں