اینڈی مرے اور فیلی سیانو لوپز فیور تھری ٹینس چیمپئن شپ مینز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئے

اینڈی مرے اور فیلی سیانو لوپز فیور تھری ٹینس چیمپئن شپ مینز ڈبلز فائنل میں ...

لندن(اے پی پی)اینڈی مرے اور فیلی سیانو لوپز فیور تھری ٹینس چیمپئن شپ مینز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئے۔ انگلینڈ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز سیمی فائنل میں برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے اور ان کے اسپینش جوڑی دار فیلی سیانو لوپز نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلوی کھلاڑی جان پیئرز اور ان کے فن لینڈ کے جوڑی ہنری کونٹی نین کو سخت مقابلے کے بعد 7-5، 6-7 اور 10-7 سے شکست دے کر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...