ڈیرہ،سی ٹی ڈی عملہ کی کارروائی انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلا ک

ڈیرہ،سی ٹی ڈی عملہ کی کارروائی انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلا ک

ڈیرہ اسماعیل خان(آن لائن) کو ٹلہ سیدا ں کی حدود میں با ئی پا س کے قر یب سی ٹی ڈی عملہ کی کارروائی،مطلوب دہشت گرد ضیا ء رمک والا ہلا ک کر دیا جس کے سر کی قیمت لاکھوں روپے مقرر تھی جبکہ دو ست محمد ڈکیت گروپ کا ساتھی رمضان زخمی حا لت میں گرفتار کر لیاتفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کو اطلاع ملی کہ ضیا رمک والا اور دوست محمد گروہ کا ساتھی جاوید کوٹلہ سیداں بائی پاس کے قریب موجود ہیں, حس پر پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ضیا رمک والا کو ہلاک کر دیا جس کے سر کی قیمت لاکھوں روپے مقرر تھی جبکہ دوست محمد ڈکیت گروپ کا ساتھی رمضان زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے۔

دہشتگرد ہلاک

مزید : علاقائی


loading...