لاڑکانہ ، فون پر بات کرنے سے انکار ،ملزم نےخاتون پر تیزاب پھینک دیا

لاڑکانہ ، فون پر بات کرنے سے انکار ،ملزم نےخاتون پر تیزاب پھینک دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاڑکانہ(صباح نیوز) لاڑکانہ میں فون پر بات کرنے سے انکار پر ملزم نے شادی شدہ خاتون پر تیزاب پھینک دیا ۔تفصیلات کے مطابق واقعہ ایوب کالونی میں پیش آیا ہے، متاثرہ خاتون شاہدہ قاضی کو تشویشناک حالت میں لاڑکانہ کے چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم ذوالفقار متاثرہ خاتون کے شوہر کا رشتے دار ہے،ملزم فون پر شاہدہ قاضی سے بات چیت کے لئے دبا ڈالتا تھا۔پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لئے کارروائی شروع کردی ۔
تیزاب پھینک دیا

مزید :

علاقائی -