عالمی دارہ خوراک و زراعت کی سربراہی چین کے حوالے

عالمی دارہ خوراک و زراعت کی سربراہی چین کے حوالے

نیویارک (آن لائن )اقوام متحدہ کے خوراک و زراعت کے ادارے ایف اے او کے رکن ملکوں نے رائے شماری کے ذریعے چ±و ڈونگ ی±و کو نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے۔ وہ اس عالمی ادارے کے پہلے چینی سربراہ ہیں۔ پچپن سالہ ماہر حیاتیات کو تنظیم کے رکن ممالک کے ایک سو آٹھ ووٹ حاصل ہوئے۔ مختلف ممالک میں اقوام متحدہ کے اس ادارے کے ساڑھے گیارہ ہزار سے زائد ملازمین ہیں۔ اس ادارے کا مقصد ہے کہ سن 2030 تک دنیا کو بھوک سے نجات دلائی جا سکے۔ ایف اے او کا صدر دفتر اٹلی کے دارالحکومت روم میں ہے۔

چین سربراہی

مزید : علاقائی


loading...