پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے بجٹ سیشن آج ہونگے

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے بجٹ سیشن آج ہونگے

اسلام آباد (صباح نیوز) پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے بجٹ سیشن آج ہوں گے ، قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتہ اور اتوار کوبھی جاری رہا قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح گیار بجے ہوگا جبکہ سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد شروع ہوگا۔

اجلاس

مزید : علاقائی


loading...