فیکٹری ایریا، مافیا کاسیمنٹ کے گودام پر قبضہ، عدالت نے ڈی آ ئی جی آ پریشنز سے رپورٹ طلب کر لی

فیکٹری ایریا، مافیا کاسیمنٹ کے گودام پر قبضہ، عدالت نے ڈی آ ئی جی آ پریشنز سے ...

لاہور(کرائم رپورٹر) فیکٹری ایریا کے علاقہ میں قبضہ مافیا نے رات تین بجے سیمنٹ کے گودام میں قبضہ کر تے ہوئے لاکھوں روپے کی بوریا بھی سٹرک کنارے رکھ دی،متاثرہ افراد کے خلاف الٹا مقد مہ درج کر تے ہوئے حوالات میں بند کر دیا مقامی عدالت نے مقد مہ خارج کر تے ہوئے ڈی آ ئی جی آ پریشن سے رپورٹ طلب کر لی،بتا یا گیا ہے کے والٹن روڈ پر افتخار نا می نے عر صہ دس سالوں کاروبار کر رہا تھا کہ گز شتہ روز رات گئے ملزمان نے قبضہ کر لیا،افتخار کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او فیکٹری ایریا کی ملی بھگت سے قبضہ ہوا ہے۔

نہ کو ئی عدالت سے بیلف آ یا نہ ہمیں اطلاع دی گئی آ ئی جی پنجاب نوٹس لیں،ایس ایچ او فاروق اصغر عوان نے اپنا مو قف دیتے ہوئے بتا یا کہ مجھے بھی رات معلوم ہوا میں بعد میں آ یا تھا، مجھے نہیں معلوم اصل کون مالک ہے،ایس پی کے نوٹس میں بھیہے۔

مزید : علاقائی


loading...