چونگی امرسدھو ، تلخ کلامی پر فائرنگ، 2 افراد زخمی

چونگی امرسدھو ، تلخ کلامی پر فائرنگ، 2 افراد زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر )فیکٹری ایریا کے علاقے میں تلخ کلامی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد گولیاں لگنے کے نتیجے میں زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق فیکٹری ایریا کے علاقے چونگی امرسد میں دودھ دہی کی دکان کے سامنے موٹرسائیکل ٹکرانے کے نتیجے میں تلخ کلامی ہو گئی جس پر سہیل وغیرہ نے طیش میں آکر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 30 سالہ جاوید اور عمر زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید : علاقائی


loading...