گرین ٹاؤن،نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی

گرین ٹاؤن،نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی

لاہور (کرائم رپورٹر)گرین ٹاؤن کے علاقہ میں 21 سالہ نوجوان بلال نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔نوجوان کی لاش دیکھتے ہی گھر میں کہرام مچ گیا،پولیس کے مطابق نوجوان نے نامعلوم وجوہات پر خودکشی کی ہے۔ نوجوان بلال میٹرک کا طالب علم تھا۔متوفی کی لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔اصل حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے۔

مزید : علاقائی


loading...