پا بندی کے با وجود پتنگ بازی کا سلسلہ جا ری رہا

پا بندی کے با وجود پتنگ بازی کا سلسلہ جا ری رہا

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر بھر میں،اتوار چھٹی والے دن سخت پا بندی کے با وجود پتنگ بازی کا سلسلہ جا ری رہا پو لیس کسی بھی پتنگ باز کو گر فتار نہ کر سکی،بتا یا گیا ہے کہ تھا نہ غازی آ باد،مغل پورہ، سمیت ہر بنس پو رہ کے علاقہ میں حکو مت کی طرف سے لگائی جا نے والی پتنگ بازی پر ہلاکتوں کے بعد سخت پابندی لگا ئی گئی تھی اس کے با وجود سارہ دن اتوار والے دن،غازی آ باد، مغل پورہ، ہر بنس پورہ فتح گڑھ ولی پارک رشید پوروغیراہ کے مختلف علاقوں میں وقفہ وقفہ سے پتنگ با زی کا سلسلہ جاری رہا پو لیس کسی بھی پتنگ با ز کے خلاف مقدمہ درج نہ کر سکی۔

،پو لیس کے تر جمان کو کہنا ہے کہ اتوار کو درجنوں مقدمات درج کئے گئے ہیں،

مزید : علاقائی


loading...