کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ ، تین دہشتگر د مارے گئے: پولیس کا دعویٰ

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ ، تین دہشتگر د مارے گئے: پولیس کا دعویٰ
کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ ، تین دہشتگر د مارے گئے: پولیس کا دعویٰ

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن  لائن) سائٹ سپرہائی وےناردرن بائی پاس خدابخش گوٹھ میں پولیس مقابلہ کے دوران 3 دہشت گردہلاک اور 2فرار ہونے میں کامیاب  ہوگئے۔

دنیا نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ حساس اداروں،پولیس نےخفیہ اطلاع پرچھاپہ مارا تو دہشت گردوں نےفائرنگ کردی جس پر جوابیکارروائی  میں دہشتگر د مارے گئے۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ  ہلاک دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ اور بڑی تعدادمیں اسلحہ ملا ،دہشت گرد کراچی میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کررہےتھے تاہم آزاد ذراءع سے تصدیق نہیں ہوسکی۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی


loading...