پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کےخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کےخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہو گی
پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کےخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کےخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہو گی،جسٹس مامون رشید شیخ کی سربراہی میں 3 رکنی فل بنچ درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہو گی ،لاہور ہائی کورٹ نے درخواستوں پر پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین سے جواب مانگ رکھا ہے،جسٹس مامون رشید شیخ کی سربراہی میں 3رکنی فل بنچ درخواستوں پر سماعت کرے گا،درخواستوں میں نئے بلدیاتی نظام اور بلدیاتی اداروں کی تحلیل کو چیلنج کیا گیا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...