اللہ کاشکرہے معصوم فرشتہ کاقاتل قانون کی گرفت میں ہے،یہ ہے عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان ،فردوس عاشق اعوان

اللہ کاشکرہے معصوم فرشتہ کاقاتل قانون کی گرفت میں ہے،یہ ہے عمران خان کی ...
اللہ کاشکرہے معصوم فرشتہ کاقاتل قانون کی گرفت میں ہے،یہ ہے عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان ،فردوس عاشق اعوان

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اللہ کاشکرہے معصوم فرشتہ کاقاتل قانون کی گرفت میں ہے،یہ ہے عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان ۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ہے کہ اللہ کاشکرہے معصوم فرشتہ کاقاتل قانون کی گرفت میں ہے،یہ ہے عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان ،انہوں نے کہا کہ نیاپاکستان میں قانون کایکساں اطلاق ہے،فوری عملداری اوراداروں کااستحکام یقینی بنایاجارہاہے،معاون خصوصی نے کہا کہ ایسی قبیح حرکت کرنے والے کومثالی سزاسے معاشرے کوزندگی ملتی ہے.

معاون خصوصی نے اسلام آبادپولیس کوشاباش دیتے کہا کہ اسلام آبادپولیس کی پیشہ وارانہ مہارت کے باعث ملزم گرفتارہے،پولیس اسی جذبے سے خدمات جاری رکھے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...