سندھ ہائیکورٹ کاجعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے ملزم اعجاز جاکھرانی کے زرضمانت واپس کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ کاجعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے ملزم اعجاز جاکھرانی کے زرضمانت ...
سندھ ہائیکورٹ کاجعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے ملزم اعجاز جاکھرانی کے زرضمانت واپس کرنے کا حکم

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں ملزم اعجاز جاکھرانی کی درخواست ضمانت پر زرضمانت واپس کرنے کا حکم دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں جعلی اکاﺅنٹس کیس میں ملزم اعجازجاکھرانی کی درخواست ضمانت پرسماعت ہوئی ،وکیل ملزم نے کہا کہ اعجازجاکھرانی اسلام آباداحتساب عدالت میں سرنڈرکرچکے ہیں ،اعجازجاکھرانی نے سندھ ہائیکورٹ کے حکم پرسرنڈرکیا،سندھ ہائیکورٹ میں جمع زر ضمانت واپسی کاحکم دیاجائے،عدالت نے اعجازجاکھرانی کی زرضمانت واپس کرنے کاحکم دیدیا۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی


loading...