کوپن ہیگن کی سڑکوں پر عمومی طورپر سائیکلیں ہی دیکھنے کو ملتی ہیں جس سے فضا صاف اورعوام صحت مند رہتے ہیں لیکن دراصل سائیکل کا رجحان کیسے شروع ہوا؟ جانئے اس ویڈیو میں

کوپن ہیگن کی سڑکوں پر عمومی طورپر سائیکلیں ہی دیکھنے کو ملتی ہیں جس سے فضا ...
کوپن ہیگن کی سڑکوں پر عمومی طورپر سائیکلیں ہی دیکھنے کو ملتی ہیں جس سے فضا صاف اورعوام صحت مند رہتے ہیں لیکن دراصل سائیکل کا رجحان کیسے شروع ہوا؟ جانئے اس ویڈیو میں

  


کوپن ہیگن میں تقریباً ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ سائیکلیں ہیں، تقریباً 20 سال پہلے یہاں کی حکومت نے بائی سائیکلز کو فروغ دینے کا سلسلہ شروع کیا تھا اس کے بعد یہاں کے حکمران یا جو لیڈر شپ تھی انہوں نے سائیکل چلانا شروع کیا اور لوگوں کو موٹیویٹ کیا کہ وہ سائیکل چلائیں۔ مزید تفصیلات جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : ویڈیو گیلری