رینٹل پاور کیس،سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پرآج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

رینٹل پاور کیس،سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پرآج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی
رینٹل پاور کیس،سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پرآج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)رینٹل پاور پراجیکٹ کیس میں ساب وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی ،ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی نئی تاریخ 23 جولائی مقرر کر دی گئی،جج محمد بشیر کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر ملزمان کیخلاف رینٹل پاورپراجیکٹ ریفرنسزہوئی،سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر آج بھی فردجرم عائد نہ ہو سکی،جج محمد بشیر کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی،عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی نئی تاریخ 23 جولائی مقرر کر دی ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد