فون پر بات کرنے سے انکار پر نوجوان نے خاتون کیساتھ انتہائی شرمناک حرکت کردی

فون پر بات کرنے سے انکار پر نوجوان نے خاتون کیساتھ انتہائی شرمناک حرکت کردی
فون پر بات کرنے سے انکار پر نوجوان نے خاتون کیساتھ انتہائی شرمناک حرکت کردی

  


لاڑکانہ(صباح نیوز) لاڑکانہ میں فون پر بات کرنے سے انکار پر ملزم نے شادی شدہ خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ ایوب کالونی میں پیش آیا ہے، متاثرہ خاتون شاہدہ قاضی کو تشویشناک حالت میں لاڑکانہ کے چانڈکا ہسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم ذوالفقار متاثرہ خاتون کے شوہر کا رشتے دار ہے،ملزم فون پر شاہدہ قاضی سے بات چیت کے لئے دبا ڈالتا تھا۔پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لئے کارروائی شروع کردی۔

مزید : علاقائی /سندھ /لاڑکانہ