اتحادیوں کیساتھ چل کر دیکھ لیا،مسائل کا کوئی حل نہیں،جماعت اسلامی کا اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں شرکت سے انکار

اتحادیوں کیساتھ چل کر دیکھ لیا،مسائل کا کوئی حل نہیں،جماعت اسلامی کا ...
اتحادیوں کیساتھ چل کر دیکھ لیا،مسائل کا کوئی حل نہیں،جماعت اسلامی کا اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں شرکت سے انکار

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جماعت اسلامی نے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں شرکت سے انکارکردیا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جماعت اسلامی نے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں شرکت سے انکار کر دیا ہے ،جماعت اسلامی کے جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی آل پارٹیزکانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے، اتحادیوں کےساتھ چل کردیکھ لیامسائل کاکوئی حل نہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور