وزیراعظم سے پی ٹی آئی امریکا کے رہنماﺅں کی ملاقات،دورہ امریکا پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے پی ٹی آئی امریکا کے رہنماﺅں کی ملاقات،دورہ امریکا پر تبادلہ ...
وزیراعظم سے پی ٹی آئی امریکا کے رہنماﺅں کی ملاقات،دورہ امریکا پر تبادلہ خیال

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم سے پی ٹی آئی امریکاکے رہنماسجاد برکی اور عاطف خان نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم کے آئندہ دورہ امریکاسے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی امریکا کے رہنماسجاد برکی اور عاطف خان نے ملاقات کی ،ملاقات میں وزیراعظم کے آئندہ دورہ امریکاسے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا، وزیراعظم سے ارکان قومی اسمبلی بشیرخان،محبوب شاہ ودیگرکی بھی ملاقات کی ،اس موقع پر معاون خصوصی نعیم الحق بھی موجودتھے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد