تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس منگل کوطلب

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس منگل کوطلب
تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس منگل کوطلب

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف نے پارلیمانی پارٹی کااجلاس منگل کوطلب کرلیاہے،وزیراعظم پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے ،اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال پرغورکیاجائےگا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف نے پارلیمانی پارٹی کااجلاس منگل کوطلب کرلیاہے،وزیراعظم پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے ،اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال پرغورکیاجائےگا ۔اجلاس میں حکومت مخالف تحریک سے نمٹنے کی حکمت عملی پرمشاورت ہوگی ،اس کے علاوہ بجٹ کی منظوری سے متعلق امورپربھی تبادلہ خیال ہوگا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد