معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے شہری کو زخمی کرنیوالا ملزم گرفتار

معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے شہری کو زخمی کرنیوالا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس مانگا منڈی کی کارروائی،اقدام قتل کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق مانگا منڈی انوسٹی گیشن پولیس نے کاروائی کے دوران اقدام قتل کی واردات میں ملوث ملزم عمران رشید کو گرفتار کر لیا۔ ملزم عمران رشید نے معمولی تلخ کلامی پر شہری سانول شوکت کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیاتھا۔

مزید :

علاقائی -