منشیات فروشوں سے 3کلو چرس برآمد

منشیات فروشوں سے 3کلو چرس برآمد

  

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ) تھانہ دھلے پولیس ٹیم نے گشت و ناکہ بندی کے دوران تین بدنام زمانہ منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضے سے تین کلو گرام کے قریب چرس برآمدکرلی ہے جبکہ سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرکے ایک عدد کلاشنکوف اور پسٹل معہ درجنوں زندہ روند بھی برآمد کر لیے گرفتار ملزمان میں اعجاز احمد،عبدالحمید،منیب و دیگران شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -