ڈکیتی کے20 مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار

ڈکیتی کے20 مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)انویسٹی گیشن پولیس سندر نے اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق انوسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کے دوران ڈکیتی کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب ملزم امجد کو گرفتار کر لیا۔ملزم امجد ڈکیتی کے 20 سے زائد مقدمات میں لاہور پولیس کو ایک سال سے مطلوب تھا۔

مزید :

علاقائی -