اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف پولیس نے چوری شدہ3 کاریں مالکان کے سپرد کر دیں

اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف پولیس نے چوری شدہ3 کاریں مالکان کے سپرد کر دیں

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف پولیس نے 3چوری شدہ کاریں برآمد، اصل مالکان کے سپرد کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی AVLS اقبال ٹاؤن نے چوری شدہ کاریں اصل مالکان عمران اور زاہد کے حوالے کیں۔ شہری عمران یونس کی ہنڈا سوک کار 2012 میں گلبرگ کے علاقے سے چوری ہوئی تھی۔شہری زاہد عباس کی سوزوکی کلٹس کار15 دن قبل شیرا کوٹ کے علاقے سے چوری ہوئی تھی جبکہ۔شہر ی وجاہت کی گاڑی سوزوکی مہران 2012 میں لٹن روڈ کے علاقے سے چوری ہو ئی تھی۔

چوری شدہ گاڑیاں برآمد کرنے پر شہریوں کا پولیس کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

مزید :

علاقائی -