گلوکار انور رفیع کا موبائل فون چوری کرنیوالا ملزم گرفتار

گلوکار انور رفیع کا موبائل فون چوری کرنیوالا ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)انویسٹی گیشن پولیس ہنجروال کی کارروائی،پاکستان کے مشہور گلوکار انور رفیع کا موبائل چوری کرنے والا ملزم عبدالغفور گرفتار کر کے موبائل برآمد کر لیا،ملزم عبدالغفور نے دوران سفرگلوکار انور رفیع کا موبائل فون چوری کر لیا تھا۔ انویسٹی گیشن پولیس ہنجروال نے ملزم سے موبائل فون برآمد کرکے گلو کار انور رفیع کے حوالے کر دیا۔

مزید :

علاقائی -