منڈ ی عثما ن وا لہ پو لیس نے ملز ما ن کو دا ؤ پر لگی رقم سمیت گر فتا ر کر لیا

منڈ ی عثما ن وا لہ پو لیس نے ملز ما ن کو دا ؤ پر لگی رقم سمیت گر فتا ر کر لیا

  

قصور (بیورورپورٹ)منڈ ی عثما ن وا لہ پو لیس نے کبو تر و ں پر جوا کر نے وا لے ملز ما ن کو دا ؤ پر لگی ہو ئی رقم سمیت گر فتا ر کر لیا۔ تفصیل کے مطا بق پو لیس تھا نہ منڈ ی عثما ن وا لہ نے خفیہ اطلا ع ملنے پر ریلو ے پھا ٹک منڈ ی عثما ن وا لہ کے نز دیک چھا پہ ما ر کر کبو تر و ں پر جو ئے با ز ی کر نے والے ملز ما ن آ صف، سلیم، شو کت،سفیا ن، سلیم بلا ل وغیر ہ کو دا ؤ پر لگی ہو ئی ہزا ر و ں روپے کی رقم سمیت گر فتا ر کر لیا۔

مزید :

علاقائی -