شاہدرہ، دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 22سالہ نوجوان زخمی

شاہدرہ، دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 22سالہ نوجوان زخمی

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)شاہدرہ کے علاقے میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں 22سالہ نوجوان گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہدرہ کے علاقہ سوشل سکیورٹی ہسپتال کے قریب فا ئرنگ کے باعث22 سالہ نوجوان 3 گولیاں لگنے سے زخمی ہو گیا۔نوجوان کی شناخت علی ولد اکرم عرف گاما کے نام سے ہوئی۔ پولیس مطابق زخمی کو ہسپتال منتقل کر کے قانونی کاروائی کی جا رہی ہے۔

مزید :

علاقائی -