ریس کورس،خاتون پر شوہر اور دیور کا تشدد، سر کے بال کاٹ دئیے

ریس کورس،خاتون پر شوہر اور دیور کا تشدد، سر کے بال کاٹ دئیے

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ریس کورس کے علاقہ میں 2بچوں کی ماں کو شوہر اور دیور نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد بال کاٹ دیے۔تفصیلات کے مطابق ریس کورس کی رہائشی صائمہ نامی خاتون کو اس کے شوہر شبیر دیور حبیب سمیت تین نامعلوم افراد نے تشد بال کاٹ دیئے اور موقع سے فرار ہو گئے۔واقعہ گھریلو جھگڑے کے باعث پیش آیا،پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا

مزید :

علاقائی -