بھاگٹانوالہ،مہمان طلائی زیورات، نقدی وموبائل لے اڑئے
بھاگٹانوالہ (نامہ نگار)گھر آئے مہمانوں نے گھر سے طلائی زیور، نقدی اور موبائل چور ی کر فرار تفصیلات کے مطابق نواحی چک 23الف جنوبی کی رہائشی نصر ت بی بی نے تھانہ بھاگٹانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کراتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ میرا بھتیجا امجد اور اسکی بیوی ملنے آئے اور رات کو ٹرنک چوری کر لیا جس میں طلائی زیور،45ہزار نقدی اور موبائل فون تھے۔پولیس نے مقدمہ درج کر تفتیش شروع کردی۔