بھاگٹانوالہ،نہر میں نہانے کیلئے جانیوالے نوجوان کو کارنے کچل ڈالا

بھاگٹانوالہ،نہر میں نہانے کیلئے جانیوالے نوجوان کو کارنے کچل ڈالا

  

بھاگٹانوالہ (نامہ نگار)نہر پر نہانے کے لیے جانے والے کو تیزر فتار کارنے ٹکر مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی موضع لالووالی ڈیر ہ جیونی کا رہائشی سیف اللہ نہر پر نہانے کے لیے جب نہر کنارے پہنچا تو لالیاں کی جانب سے آنے والی تیزرفتار کا ر نے اسے کچل ڈالا جو موقع پر ہی دم توڑ گیا کار ڈرائیور کا ر کو لے کر فرار ہو گیا بھاگٹانوالہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

مزید :

علاقائی -