کامونکے، 3 منشیات فروش گرفتار

کامونکے، 3 منشیات فروش گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کامونکے (نمائندہ خصوصی،نمائندہ پاکستان) پولیس نے تین افراد شراب اور چرس سمیت گرفتار کرلیا۔گزشتہ روز سٹی پولیس نے فیصل ٹاؤن کے عظیم کو 15 لیٹر شراب،شریف پورہ کے عظیم علی اور علی رضا کو 1520 گرام چرس سمیت گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے ہیں۔

مزید :

علاقائی -