فلم "زندگی تماشا" کی ریلیز رکوانے کی درخواست ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت منتقل

فلم "زندگی تماشا" کی ریلیز رکوانے کی درخواست ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت منتقل

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن جج لاہور نے فلم "زندگی تماشا" کی ریلیز رکوانے کے لئے دائردرخواست کوسماعت کے لئے ایڈیشنل سیشن جج ناصر بخاری کی عدالت میں ٹرانسفر کردیا ہے،فاضل جج حکم امتناعی کی درخواست پر سماعت کریں گے،درخواست گزار کا موقف ہے کہ زندگی تماشا میں مذہبی فرقے کو ٹارگٹ کیا گیا ہے،فلم ریلیز ہوئی تو معاشرے میں ہنگامہ برپا ہوگا،عدالت سے استدعاہے کہ زندگی تماشا کی ریلیز مکمل طور پر روکنے کا حکم دیاجائے۔

مزید :

علاقائی -