رشوت لینے پر نائب قاصد گرفتار

  رشوت لینے پر نائب قاصد گرفتار

  

حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نمائندہ پاکستان) محکمہ اینٹی کرپشن نے سیکریٹری یونین کونسل چک چٹھہ کے نائب قاصدریاست علی ولد اللہ دتہ کو مبینہ طور پر لیٹ اندراج کے سلسلہ میں شہری سے پانچ ہزار روپے رشوت لینے کے الزام میں گرفتارکرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -