سوشل میڈیا پراسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

سوشل میڈیا پراسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

  

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)تھانہ جناح روڈپولیس ٹیم نے سوشل میڈیا پراسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم کو گرفتار کر لیاہے گرفتار ملزم بلاول حسین ولد محمد لطیف کے قبضے سے ایک عدد کلاشنکوف، دو عدد پسٹل اور درجنوں گولیاں برآمدکرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید :

علاقائی -