مصطفی آباد، شادی کی تقریب منعقد کرنے پر ایک شخص گرفتار، مقدمہ درج

مصطفی آباد، شادی کی تقریب منعقد کرنے پر ایک شخص گرفتار، مقدمہ درج

  

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) شادی کی تقریب منعقد کرنے پر ایک شخص گرفتار، مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق محلہ چوہدیاں والا کے رہائشی اسامہ شاہ نے اپنی ہمشیرہ کی شادی کی تقریب مقامی ہال میں منعقد کی جس پر پولیس تھانہ مصطفی آباد نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارکر تقریب رکوا کر اسامہ شاہ کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -