گھریلو جھگڑے پر خاوند کا بیوی پر تشدد

گھریلو جھگڑے پر خاوند کا بیوی پر تشدد

  

قصور (بیورورپورٹ)راجہ جنگ میں گھریلو لڑائی جھگڑے کے تنازعہ پر خاوند نے اپنی بیوی کو تشدد کرکے زخمی کر ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کو دی جانے والی درخواست میں وسیم احمد نے بتایا کہ اس کی ہمشیرہ اور بہنوئی گلزار احمد کے مابین گھریلو کا تنازعہ چلا آ رہا ہے وقوعہ کے روز اس کی ہمشیرہ مسرت بی بی گھر میں اکیلی موجود تھی کہ اس کے بہنوئی گلزار احمد نے اسے تشدد کر کے زخمی کر ڈالا۔

اور بعد ازاں مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش کی پولیس مصروف تفتیش ہے

مزید :

علاقائی -