قصور میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں،ڈاکو لاکھوں لے گئے

قصور میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں،ڈاکو لاکھوں لے گئے

  

قصور (بیورورپورٹ)ڈکیتی، را ہز نی اور چو ر ی کی وا ر دا تو ں میں ڈا کو ؤ ں نے لا کھو ں روپے نقد ی مو با ئل فو ن مو ٹر سا ئیکلیں و غیر ہ چھین لیں۔ تفصیلا ت کے مطا بق نعیم عبا س نے پو لیس تھا نہ سٹی چو نیا ں میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ عثما ن شو کت و غیر ہ ملز ما ن نے میر ی بہن سے گن پوا ئنٹ پر ہزا ر و ں روپے چھین لیے دیسو وا لہ چو نیا ں سے نا معلو م چو ر محمد اشر ف کے 3بکر ے چو ر ی کرکے لے گئے سبز ی منڈ ی چو نیا ں سے وسیم عبا س نے محمدجمیل کی مو ٹر سا ئیکل نمبر ی LEY 1802چو ر ی کر لی۔

ہے پو لیس تھا نہ چھا نگا ما نگا کے علا قہ بھو ئے آ صل کے نز دیک جا نے والے ما جد علی سے نا معلو م ڈا کو ؤ ں نے گن پوا ئنٹ پر 273000روپے چھین لیے محمد اکر م اپنی مو ٹر سا ئیکل نمبر ی LEO 5452پر پو لیس تھا نہ سٹی پھو لنگر کے علا قہ پر نا وا ں کے نز دیک جا رہا تھا کہ ڈا کوؤ ں نے گن پوا ئنٹ پر مو با ئل فو ن اور مو ٹر سا ئیکل چھین لی۔

مزید :

علاقائی -