ڈرامے”عشق میں تیرے“ کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر

ڈرامے”عشق میں تیرے“ کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر

  

لاہور (فلم رپورٹر) اداکارہ مدیحہ امام نے اپنے کیریئر کے پہلے ڈرامے”عشق میں تیرے“ کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔2013 میں ببنے والے اس ڈرامے میں اداکارہ نے لائبہ کا کردار ادا کیا جس سے انہیں بہت پذیرائی حاصل ہوئی تھی۔ اداکارہ متعدد ڈراموں اور بھارتی فلم ”مایا“میں بھی کام کرچکی ہیں۔ اداکارہ نئے ڈرامہ سیریل ”مقدر“ میں فیصل قریشی کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ نئی فلم ”نیلوفر“ میں اداکار فواد خان کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔

مزید :

کلچر -