کورونا،احتیاطی تدابیر سے بچا جاسکتا ہے، میاں رضوان علی

کورونا،احتیاطی تدابیر سے بچا جاسکتا ہے، میاں رضوان علی

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب کے صدر میاں رضوان علی نے کہا ہے کہ کرونا سے بچنے کے لئے ہمیں احتیاط سے کام لینے کی ضرورت ہے گھروں میں رہنا چاہئیے اور کوشش کرنی چاہئیے کہ ایک دوسرے سے کم ملیں کیونکہ اس وقت پاکستان میں یہ وباء بہت تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس وقت ہمیں بہت زیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔

امید ہے کہ لوگ اپنی ذمہ داریوں کو سمجھتے ہوئے احتیاط سے کام لیں گے اور اسی طرح سے ہم اس کو شکست دے سکتے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -