کھیلوں کی سر گرمیاں شروع کرنے کی ضرورت ہے،اوشنا ء سہیل

کھیلوں کی سر گرمیاں شروع کرنے کی ضرورت ہے،اوشنا ء سہیل

  

لاہور() نامور ٹینس سٹار اوشناء سہیل نے کہا ہے کہ ملک میں کھیلوں کی سر گرمیوں کو شروع کرنے کی ضرورت ہے مگر اس کے لئے بہت زیادہ احتیاطی تدابیر اختیار کی جائے تاکہ کھلاڑی محفوظ رہ سکیں وباء نے بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے اس کے ختم ہونے کا انتظار نہیں کرنا چاہئیے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -