6پناہ گاہوں میں 119 افراد نے قیام،445نے کھانا کھایا

6پناہ گاہوں میں 119 افراد نے قیام،445نے کھانا کھایا

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ نے 6 پناہ گاہوں میں مقیم افراد کی کل کی رپورٹ جاری کر دی ہیں۔ڈی سی لاہور نے کہاکہ مجموعی طور پر 119 افراد نے قیام کیا اور 220 افراد نے ناشتہ کیا اور 245افراد نے رات کا کھانا کھایا۔تفصیلات کے مطابق بھاٹی گیٹ پناہ گاہ میں 31، سبزی منڈی پناہ گاہ میں 10، ریلوے اسٹیشن 26، لاری اڈہ 23، ٹھوکر نیاز بیگ میں 29 افراد نے قیام کیا۔ ڈی سی لاہور نے کہا کہ بھاٹی گیٹ میں 30، سبزی منڈی میں 35، ریلوے اسٹیشن 60، لاری اڈہ 30، ٹھوکر نیاز بیگ 50افراد نے قیام کیا۔

، اور ایچ بلاک گلبرگ تھری میں 15 افراد نے ناشتہ کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -