چودھری تنویر خان کاعلی امتیاز وڑائچ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  چودھری تنویر خان کاعلی امتیاز وڑائچ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) جوائنٹ سیکرٹری نشتر ٹاؤن لاہور چودھری تنویر خان کا جنرل سیکرٹری سینٹرل پنجاب پی ٹی آئی علی امتیاز وڑائچ کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کااظہار کیا ہے۔دریں اثناء چودھری تنویر نے دو روز قبل میاں مقصود عالم سیکرٹری فنانس کی والدہ کی وفات پر بھی گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے اور کہا ہے کہ اللہ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -