حکومت روپے کی مسلسل گرتی قدر کو فوری کنٹرول کرے

حکومت روپے کی مسلسل گرتی قدر کو فوری کنٹرول کرے

  

لاہور(سٹی رپورٹر)قومی تاجر اتحاد پاکستان کے صدر ملک خالد محمود نے کہا ہے کہ حکومت روپے کی مسلسل گرتی قدر کو فوری کنٹرول کرے اور متعلقہ اداروں کو سخت اقدامات کرنے کے احکامات جاری کرے۔ڈالر کی قدر میں بیجا اضافے سے تمام اشیا ضروریہ سمیت صنعتی خام مال کی قیمتوں میں اضافہ ہو جاتا ہے جس سے معاشی ترقی کا پہیہ مزید جام ہونے سے مہنگائی اور بیروزگاری میں مزید اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -