پنجاب کے فنڈز میں 107ارب کا ٹیکہ لگانے کے خلافقرارداد اسمبلی میں جمع

  پنجاب کے فنڈز میں 107ارب کا ٹیکہ لگانے کے خلافقرارداد اسمبلی میں جمع

  

لاہور(نمائندہ خصوصی،لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے حنا پروزیز بٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے پنجاب کے فنڈز پر107ارب کا کٹ لگانے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔یہ ایوان وزیراعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کرتا ہے کہ وفاقی حکومت سے پنجاب کا حصہ وصول کیا جائے۔عثمان بزدار پنجاب کو لاوارث کو بے سہارا نہ چھوڑیں۔

پنجاب کی عوام کو وفاق سے ان کو حق دلایا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -